‏پاکستان کے نوجوانوں کو جدید فنی تعلیم  کی فراہمی کامیاب جوان پروگرام کی اوولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اس سلسلے میں کامیاب جوان اسکلز فار آل پروگرام کےتیسرے بیچ کے تحت  پنجاب کے نوجوان29,750 ہائی ٹیک اسکلز اسکالرشپس سے فائدہ اٹھائیں گے۔ 
‎#KJSkillsForAll
‎#YearOfYouth2022