پیسکو نے 2 ہزار ایک سو 3 خالی آسامیوں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے ذریعے مشتہر کر دی ہے۔ لیکن اپلائی کرنے سے پہلے کچھ ضروری ہدایات دی ہے اس کو پڑھ کے اپلائی کریں۔ شکریہ۔
ضروری ہدایات برائے امیدوار!
1) فارم پُر کرنے سے پہلے نمبر 205505522(Branch code 1486) میں جمع کریں۔
2) فیس جمع کرنے کے بعد بنک کاؤنٹر سے رسید لے لیں جس میں دس ہندسوں کاایک SEQ نمبر ہو گا جو کہ فارم جمع کرنے کے لیے استعمال ہوگا۔ اس رسید اور SEQ نمبرکو اپنے پاس سنبھال کر کے رکھے اور کسی کے ساتھ شریک نہ کریں۔
3) ایس ای کیو SEQ نمبر لینے کے بعد APPLY بٹن پر کلک کر کے فارم پُر کریں۔
آن لائن اپلائی کے لیے درکار دستاویزات!
1) تعلیمی دستاویزات DMCs/Transcript and Certificates
2) امیدوار کی تصویر
3) شناختی کارڈ , ڈومیسائل
آخری تاریخ: 4 مارچ 2022 مقرر۔
فیس: 680 اور 553 روپے مقرر۔
0 Comments